ETV Bharat / state

رفائل پر نظرثانی کی عرضی خارج - راہل گاندھی کی نظرثانی کی عرضی خارج

رفائل پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی نظرثانی کی عرضی خارج ہونے کی بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

رفائل پر نظرثانی کی عرضی خارج
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 6:57 PM IST

دارالحکومت دہلی میں سڑک نقل و حمل (روڈ ٹرانسپورٹ) اور قومی شاہراہ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور جل شکتی کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے سپریم کورٹ کے رفائل جنگی طیارے کے سودے میں کانگریس کے سینیئر رہنما راہل گاندھی کی نظر ثانی کی عرضی پر غور و خوض کرنے سے انکار کا خیر مقدم کیا۔

رفائل پر نظرثانی کی عرضی خارج
رفائل پر نظرثانی کی عرضی خارج

واضح رہے کہ راہل گاندھی نے رافیل جنگی طیارے کے سودے کے پیش نظر عدالت کے فیصلے کو نظر ثانی کرنے کے لیے ایک عرضی دائر کی تھی، جسے خارج کردیا گیا ہے۔

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا کہ 'سپریم کورٹ نے رفائل معاہدے پر داخل کی گئی تمام نظر ثانی کی عرضیوں کو خارج کر دیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم قومی سلامتی کے لیے کیے گئے اس فیصلے کا استقبال کرتے ہیں، سیاسی مفاد کے لیے قومی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کرنا غلط ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.