رکن پارلیمنٹ ونود سونکر،سابق رکن پارلیمنٹ ہنس راج اہیر اور کرناٹک کے رکن اسمبلی سی ٹی روی کو رادھا موہن کا معاون مقرر کیا گیا ہے۔
بی جے کی کی گزشتہ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں تنظیمی انتخابات کرانے کے قومی الیکشن افسر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
رادھا موہن بی جے پی کے قومی الیکشن افسر مقرر - رادھا موہن
بھارتیہ جنتاپارٹی نے تنظیمی انتخابات کرانے کے لئے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر رادھا موہن سنگھ کو قومی الیکشن افسر مقرر کیا ہے۔

رادھا موہن بی جے پی کے قومی الیکشن افسر مقرر
رکن پارلیمنٹ ونود سونکر،سابق رکن پارلیمنٹ ہنس راج اہیر اور کرناٹک کے رکن اسمبلی سی ٹی روی کو رادھا موہن کا معاون مقرر کیا گیا ہے۔
بی جے کی کی گزشتہ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں تنظیمی انتخابات کرانے کے قومی الیکشن افسر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
Intro:پرانا شہر ہمیشہ سے ہی صاف صفائی کے معاملے میں کافی خستہ رہا ہے_ بلدی انتظامیہ نے پرانے شہر کے علاقوں کے ساتھ سوتیلا سلوک روا رکھا ہوا ہے_ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے صاف حیدرآباد شاندار حیدرآباد مہم بھی چلائی گئی لیکن وہ صرف نئے شہر کی حد تک محیط تھی اس دوران پرانے شہر کے حالات میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی_ گزشتہ دنوں ہوئی ذرا سی بارش کے ساتھ ہی پرانے شہر کے مختلف علاقوں میں ڈرینیج بہنے لگے ایسا ہی ایک علاقہ کاروان بھی ہے جہاں ایک ہفتہ ڈرینیج کا پانی بہہ رہا ہے لیکن اب تک اس مسئلے پر نہ ہی بلدی انتظامیہ توجہ کی نہ عوامی نمائندوں کی نظر اس پر پڑی _ عوام ان بہتے نالوں سے نالاں ہیں اور بارہا اس معاملے میں متعلقہ انتظامیہ سے رجوع کر چکے ہیں تاہم اس مسئلے کی یکسوئی ممکن نہ ہوئی_
Body:مقامی عوام نے ای ٹی وی بھارت سے رابطہ کرتے ہوئے مدد کی درخواست کی اور بتایا کہ ایک ہی سڑک پر کئی جگہ ڈرینیج بہ رہے ہیں اور اسی سڑک پر کچرے کے انبار ہیں اسی سڑک پر اسکول پڑتا ہے طلباء کو گندے پانی سے گزرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں_ ایک اور مقامی کے مطابق اس بہتے گندے پانی کے باعث مکینوں کو پریشانیوں کا سامنا ہے پانی اور کچرے کے باعث علاقے میں مچھروں کی بہتات ہے جس سے امراض کے پھیلنے کے خدشات ہیں_ ای ٹی وی بھارت نے اس سلسلے میں متعلقہ عہدیدار سے ربط کرنے کی کوشش کی لیکن عہدیدار نہ دفتر میں موجود تھے نہ ہی فون پر رابطے میں آئے
Conclusion:بائٹ 1 سکندر مکین بائٹ2 انیتا جعفر 3 مقامی