ETV Bharat / state

اعلی تعلیم یافتہ جامعہ میں کوڑا اٹھارہے ہیں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جاری مظاہروں کے مد نظر آس پاس کی سڑکوں کی صفائی کی ذمہ داری خود طلبا نے اٹھالی ہے، جس میں بڑی تعداد اعلی تعلیم یافتہ طلبا کی ہے۔

اعلی تعلیم یافتگان جامعہ میں کوڑا اٹھارہے ہیں
اعلی تعلیم یافتگان جامعہ میں کوڑا اٹھارہے ہیں
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 2:00 PM IST

محمد پرویز کے مطابق ٹیم میں تقریبا 40 رضاکار ہیں جو پوری لگن اور محنت سے کوڑا کچرا اٹھاتے ہیں اور صفائی کرتے ہیں۔

اعلی تعلیم یافتگان جامعہ میں کوڑا اٹھارہے ہیں

انہوں نے مزید بتایا کہ جب سے مظاہرے شروع ہوئے تب سے سڑکوں کی صفائی کی ذمہ داری خود طلبا نے لے رکھی ہے، اور جب تک مظاہرے چلیں گے تب تک صفائی مہم جاری رہے گی۔

محمد پرویز اور ان ساتھی صفائی کی اس مہم کو وزیر اعظم نریندررمودی کے سوچھ بھارت سے جوڑنا پسند نہیں کرتے، ان کا کہنا ہے اسلام میں صفائی کی بہت اہمیت ہے، اسی لیے وہ اس کام میں جڑے ہیں۔

Intro:اعلی تعلیم یافتگان جامعہ میں کوڑا اٹھارہے ہیں !

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جاری مظاہروں کے مد نظر آس پاس کی سڑکوں کی صفائی کی ذمہ داری خود طلبہ نے اٹھالی ہے، جس میں بڑی تعداد اعلی تعلیم یافتہ بچوں کی ہے۔

Body:محمد پرویز کے مطابق ٹیم میں تقریبا 40 رضاکار ہیں جو پوری لگن اور محنت سے کوڑا کچرا اٹھاتے ہیں اور صفائی کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ جب سے مظاہرے شروع ہوئے تب سے سڑکوں کی صفائی کی ذمہ داری خود طلبہ نے لے رکھی ہے، اور جب تک مظاہرے چلیں گے تب تک صفائی مہم جاری رہے گی۔

Conclusion:محمد پرویز اور ان ساتھی صفائی کی اس مہم کو وزیر اعظم نریندررمودی کے سوچھ بھارت سے جوڑنا پسند نہیں کرتے، ان کا کہنا ہے اسلام میں صفائی کی بہت اہمیت ہے، اسی کئے وہ اس کام میں جڑے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.