ETV Bharat / state

پنجاب میں کانگریس کی جیت کا نوئیڈا میں جشن

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 10:11 AM IST

کانگریس کمیٹی نے نوئیڈا کے سیکٹر 10 میں واقع پارٹی دفتر میں پنجاب میونسپل کارپوریشن انتخابات میں کانگریس کی عظیم فتح پر مٹھائیاں تقسیم کرکے تمام کارکنان نے خوشی اور جشن منایا۔

Punjab's victory celebration in Noida
پنجاب میں کانگریس کی جیت کا نوئیڈا میں جشن

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سٹی صدر شہاب الدین نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے زرعی قوانین کو واپس لینے کے بجائے کسانوں کی توہین اور استحصال کیا لیکن آج پنجاب کے کسانوں نے بی جے پی کو اس کا بھرپور جواب دے دیا ہے۔ بی جے پی کو آنے والے وقت میں دیگر ریاستوں کے کسانوں کا بھی جواب ملنے والا ہے۔

واضح رہے کہ کانگریس نے پنجاب میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں زبردست جیت درج کی۔ نتائج کے درمیان سب سے بڑا جھٹکا بی جے پی کو لگا ہے یہاں تک کہ بی جے پی حکومت میں وزیر رہے تیچھڑ سود کی اہلیہ بھی انتخاب ہار گئیں۔شہاب الدین نے کہا کے نتائج سے بی جے پی سمجھ چکی ہوگی کہ اس کے برے دن کا آغاز ہو چکا ہے۔

اب اسے تکبر غرور اور گھمنڈ سے باز آ جانا چاہیے۔

اس موقع پر مہانگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے صدر شہاب الدین ، ​​میٹرو پولیٹن کے نائب صدر للت آوانا ، جنرل سکریٹری رضوان چوہدری ، بلاک صدر جاوید خان ، ریاستی جنرل سکریٹری اقلیتی لیاقت چودھری ، اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے ممبر ستیندر شرما ، اکھلیش ، پرویز ، رام لال شرما راجیش ، وکرم سمیت بہت سے کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.