ETV Bharat / state

'آر ایس ایس دہشت گردانہ حملوں کے لیے ذمے دار' - پنجابی گلوکارہ ہارڈ کور

پنجابی گلوکارہ ہارڈ کور نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

hard kaur
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 6:13 PM IST

انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک متنازع پوسٹ شیئر کیا اور موہن بھاگوت کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے انہیں شدت پسند قرار دے دیا۔

گلوکارہ کی آر ایس ایس سربراہ پر نکتہ چینی

ہارڈ کور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 26 / 11 شدت پسندانہ حملے کے تعلق سے لکھی گئی ایک کتاب 'ہُو کِلڈ کرکرے' کا کور پیج شیئر کیا ہے اور ممبئی و پلوامہ سمیت ملک میں ہونے والے دیگر دہشت گردانہ حملوں کے لیے آر ایس ایس کو ذمے دار قرار دیا ہے۔

ہارڈ کور کی یوگی آدتیہ ناتھ پر تنقید
ہارڈ کور کی یوگی آدتیہ ناتھ پر تنقید

علاوہ ازیں پنجابی گلوکارہ نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان پر بھی سخت تنقید کی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.