ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ - نظم و ضبط کو لے کر دفعہ 144 نافذ ہے

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ کے بینر تلے منڈی ہاوس سے جنتر منتر تک احتجاجی مارچ نکالا گیا ۔ جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ۔منڈی ہاوس علاقے میں نظم و ضبط کو لے کر دفعہ 144 نافذ ہے ۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 3:12 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:07 PM IST

مظاہرین کا کہنا ہے کہ جس طرح ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور پولیس جس طرح مظاہرین کے ساتھ برتاو کر رہی ہے وہ قابل مذمت ہیں ۔

مظاہرین نے کہا کہ جے این یو طالب علم شرجیل امام اور ڈاکٹر کفیل احمد خان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر انہیں گرفتارکرنا بھی قابل مذمت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پولیس جب تک شرجیل امام اور ڈاکٹر کفیل احمد خان کو رہا نہیں کرتی ہے اس وقت تک یہ احتجاج جاری رہے گا۔

مظاہرین نے یہ بھی کہا کہ اس احتجاجی دھرنے میں ڈاکٹر کفیل احمد خان اور شرجیل امام کے اہل خانہ بھی شریک ہونگے ۔

Intro:नई दिल्ली ।

सिटीजन अमेंडमेंट एक्ट और एनआरसी के खिलाफ विरोध प्रदर्शन लगातार जारी है. वहीं सोमवार को यूनाइटेड अगेंस्ट हेट के बैनर तले मंडी हाउस से जंतर मंतर तक मार्च निकाला गया. इस दौरान बड़ी संख्या में प्रदर्शनकारी मौजूद रहे. वहीं से पहले मंडी हाउस पर सुरक्षा को ध्यान में रखते हुए धारा 144 लगा दी गई थी.

Body:वहीं प्रदर्शनकारियों ने कहा कि जिस तरह से देश में सिटिजन अमेंडमेंट एक्ट और एनआरसी के खिलाफ विरोध प्रदर्शन हो रहा है और पुलिस प्रदर्शनकारियों और कार्रवाई कर रही है. वह निंदनीय है साथ ही कहा कि प्रदर्शनकारी ने कहा कि जेएनयू के छात्र शरजील इमाम और डॉ कफील खान को पुलिस ने झूठे आरोप में गिरफ्तार किया है लेकिन अब पुलिस जब तक उन्हें रिहा नहीं करती है हमारा प्रदर्शन यूं ही जारी रहेगा. बता दें कि इस विरोध प्रदर्शन में शरजील इमान और डॉ कफील खान के परिवार के सदस्य भी शामिल हुए हैं.

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.