ETV Bharat / state

کسان تنظیموں نے 'ریل روکو' مہم کا اعلان کیا

author img

By

Published : Feb 11, 2021, 10:15 AM IST

زرعی قوانین کے خلاف تحریک کو تیز کرتے ہوئے کسان تنظیموں نے 18 فروری کو 4 گھنٹے تک کے لیے ملک گیر پیمانے پر 'ریل روکو' مہم کا اعلان کیا ہے۔

protesting farmers announce 4 hour nationwide rail roko on feb 18
کسان تنظیموں نے 'ریل روکو' مہم کا اعلان کیا

کسان تنظیموں کی جانب سے 18 فروری کو ملک بھر میں 4 گھنٹے کے لیے 'ریل روکو' مہم چلائی جائے گی۔

سنیکت کسان مورچہ نے ایک بیان میں یہ کہا کہ راجستھان میں 12 فروری سے ٹول سنگراہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں 18 فروری کو دوپہر 12 بجے تا شام 4 بجے تک 'ریل روکو' مہم چلائی جائے گی۔

اس ماہ کے شروع میں کسانوں نے تینوں زرعی قوانین کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تین گھنٹے تک سڑکیں بند کردی تھیں۔

واضح رہے کہ دہلی کے سنگھو، غازی پور اور ٹکری بارڈر پر کسان گزشتہ کئی مہینوں سے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کر رہے ہیں۔

مرکزی حکومت اور کسانوں کے درمیان کئی دور کی بات چیت بھی ہوئی لیکن بات چیت بے نتیجہ رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.