آج صبح گیارہ بجے سے ہی جاری اس مظاہرے میں لوگ مطالبہ کر رہے ہیں کہ کلندی کنج کا راستہ کھول دیا جائے تاکہ لوگوں کو آنے والی پریشانی سے راحت مل سکے۔
احتجاجیوں نے بیریکیٹ توڑ کر آگے بڑھتے رہے جس سے مقامی افراد بھی متھرا روڈ پر پہنچ گئے اور سڑک کو جام کردیا جام دیکھ کر پولیس اہلکاروں نے لاٹھی چارج کیا اور لوگوں کو وہاں سے بھگا دیا۔