ETV Bharat / state

سبرامنیم سوامی کا پتلا نذر آتش

نوئیڈا کے سیکٹر35 میں واقع سٹی سینٹرمورنا چوراہے پر گوتم بدھ نگر یوتھ کانگریس نے ضلع یوتھ صدر پرشوتم ناگر کی قیادت میں سبرامنیم اور بی جے پی کے خلاف نعرہ بازی کی اورپتلا نذر آتش کیا ۔

سبرامنیم سوامی کا پتلا نذر آتش
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 8:24 PM IST

پرشوتم ناگر نے کہا کہ اس طرح کی غیر اخلاقی بیان بازی قطعی ناقابل برداشت ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ سبرامنیم کے خلاف ایف آئی آر درج کراکے ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔

سبرامنیم سوامی کا پتلا نذر آتش

واضح رہے کہ سبرامنیم ایک بیان میں کہا تھا کہ راہل گاندھی نشہ آور مادہ کا استعمال کرتے ہیں۔اس موقع پرللت اوانا،لالہ ناگر ،شیام سنگھ ،آشیس تنور ،شہاب الدین ،جگپال سنگھ ،راہول ناگر،پنکج بالمیکی ،سندیپ تومر وغیر کارکنان موجود تھے ۔

Intro:Subrmanium ka putla nazre aatish
up/noida/01pictur& visual/upurc10001
Ancor
سبر منيم سوامی کو تنازع میں رہنا شاید پسند ہے اسی لئے متنازع بیان دے کر سرخیاں بٹورتے ہیںBody:نوئڈا میںسبرا منیم کا پتلا نذر آتش
نوئڈا :
بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن سبرمنیم سوامی اپنے متنازعہ بیان کے باعث اکثر وبیشتراخبارات کی سہ سرخیوں کی زینت بنے ہوتے ہیں ۔ا ب یہ نہیں معلوم کہ وہ ایسا دانستہ طورپر کرتے ہیں یا پھرکوئی پارٹی کی حکمت عملی پرعمل آوری کرتے ہیں۔ ابھی ان کے راہل گاندھی کے تعلق سے ایک بیان نے سیاسی حلقوں میںہلچل مچارکھی ہے جس کے خلا ف کانگریس سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے ۔ اس زمرے میںنوئڈا کے سیکٹر35واقع سٹی سینٹرمورنا چوراہے پر گوتم بدھ نگر یوتھ کانگریس نے ضلع یوتھ صدر پرشوتم ناگر کی قیادت میں سبرامنیم اوربی جے پی کے خلاف نعرہ بازی کی اورپتلانذر آتش کیا ۔ضلع صدر نے کہا کہ اس طرح کی غیر اخلاقی بیان بازی قطعی ناقابل برداشت ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سبرامنیم کے خلاف ایف آئی آر درج کراکران کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔واضح رہے کہ سبرامنیم ایک بیان میں کہا تھا کہ راہل گاندھی نشہ آور مادہ کا استعمال کرتے ہیں۔اس موقع پرللت اوانا،لالہ ناگر ،شیام سنگھ ،آشیس تنور ،شہاب الدین ،جگپال سنگھ ،راہول ناگر،پنکج بالمیکی ،سندیپ تومر وغیر نوجوان موجود تھے ۔Conclusion:بی جے پی نے کانگریس کو حملے کرنے کا موقع فراہم کر دیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.