ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دوران دہلی پولیس کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 2:20 PM IST

مغربی دہلی کے اتم نگر میں سامان لینے کے لیے گھر سے نکلی خاتوں کا پرس چھین کر بدمعاش فرار ہوگیا۔ جس کے بعد مقامی لوگوں نے ٹریفک جام کرکے پولیس کے خلاف سڑک پر بیٹھ گئے۔

لاک ڈاؤن کے دوران دہلی پولیس کے خلاف احتجاج
لاک ڈاؤن کے دوران دہلی پولیس کے خلاف احتجاج

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ علاقے میں منشیات کی مادہ تیزی سے فروخت کی جارہی ہے۔ وہیں اس ہنگامے کے دوران لوگوں نے سماجی دوری کا بھی خیال رکھتے ہوئے نظر آئے۔

مغربی دہلی کے اتم نگر میٹرو اسٹیشن کے پیلر نمبر 703 کے قریب لوگ اس وقت جمع ہو گئے، جب سامان لینے کے لیے گھر سے باہر نکلی خاتون کا پرس چھین کر بدمعاش فرار ہوگیا۔ جہاں لوگوں کا الزام ہے کہ اس علاقے میں غیر قانونی طور پر منشیات فروخت کی جارہی ہیں۔

وہیں انہیں منشیات کو خریدنے کے لیے آس پاس کے عادی افراد کے گروہ یہاں آتے ہیں۔ جہاں یہ عادی افراد ان لوگوں پر حملہ کرتے ہیں جو گھر سے ضروری سامان لینے جاتے ہیں۔

لوگوں کے مطابق جب وہ نشے کے عادی افراد کے خلاف احتجاج کرتے ہیں تو ان لوگوں کی زدوکوب کرکے لوگوں کو پیسے اور زیورات چھین کر فرار جاتے ہیں۔

ایسی صورتحال میں پولیس کو بھی بہت سی شکایات کی گئیں۔ اس کے باوجود پولیس کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ لاک ڈاؤن مین مقامی لوگوں نے مل کر پولیس کے خلاف ٹریفک جام کرکے احتجاج شروع کردیا۔ وہیں پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

وہیں اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور متاثرہ خاتون اور آس پاس کے لوگوں کا بیان لیا۔ اسی کے ساتھ ہی پولیس نے لوگوں کی شکایات پر کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد اس مظاہرے کو پرسکون کیا گیا۔

فی الحال پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور پولیس سی سی ٹی وی کیمرے کی جانچ کر رہی ہے جس سے ملزم کا سراغ لگایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.