ETV Bharat / state

چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم نے زور پکڑا

بھارت ۔ چین کے درمیان گلوان وادی میں ہوئے تشدد نے ملک میں چین کے خلاف غصہ ہے۔ جہاں ایک طرف سرحد پر چین کو سبق سکھانے کے لیے جوان تیار ہیں، وہیں اب ملک میں چین کے سامان کا بائیکاٹ کرنے کے معاملے نے زور پکڑ لیا ہے۔

چین کے سامان کی بائیکاٹ کی اپیل
چین کے سامان کی بائیکاٹ کی اپیل
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 6:02 PM IST

گلوان وادی میں بھارتی فوجی کی ہلاکت کے بعد ملک کی عوام میں چین کے خلاف سخت ناراضگی ہے۔ وہیں اب عوام کا یہ غصہ سڑکوں پر نظر آ رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کہیں چین کے صدر کے پتلے نظر آتش کیے جا رہے ہیں تو کہیں وہاں کے پرچم کو جلا کر ملک کی عوام اپنی ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اب بہت سے سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے چین کی اشیاء بھی جلائی جا رہے ہیں تو ساتھ میں لوگوں سے چین کے سامان کی بائیکاٹ کی اپیل کی جا رہی ہے۔

غور طلب ہے کہ گلوان وادی میں حقیقی کنٹرول لائن کے پاس بھارت اور چین کے فوجیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ میں ایک کرنل سمیت 20 جوان ہلاک ہو گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.