ETV Bharat / state

شاہین باغ میں احتجاج کا 72واں دن

شاہین باغ میں مسلسل 72 ویں روز بھی احتجاج جاری ہے۔ ایسی صورتحال میں نہ تو سڑک کھولی اور نہ ہی مظاہرین کا جوش و خروش کم ہوتا دکھائی دیا۔

شاہین باغ میں احتجاج کا 72واں دن
شاہین باغ میں احتجاج کا 72واں دن
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 9:29 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:08 AM IST

دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔ احتجاج کی وجہ سے ابھی بھی شاہین باغ کی سڑکیں بند ہیں۔

شاہین باغ میں احتجاج کا 72واں دن

ای ٹی وی بھارت نے جب مظاہرین سے بات چیت کی تو 'مظاہرین کا صاف طور پر کہنا تھا کہ وزیر اعظم مودی یہ متنازہ قانون کو جلد از جلد واپس لیں جیسے ہی وہ اس قانون کو واپس لیں گے راستہ کو کھول دیا جائے گا۔

کچھ خواتین مظاہرین کا کہنا تھا کہ 'جب تک انہیں انصاف نہیں مل جاتا تب تک وہ اپنا احتجاجی مظاہرہ جاری رکھیں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 72 دن گزر جانے کے بعد بھی شاہین باغ کے مظاہرین میں وہی جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ مزاکرات کار نے خواتین سے لگاتار چار دن بات کی حالانکہ کچھ نتائج حاصل نہیں ہوسکا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.