وزارت خارجہ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق ،’’ امریکہ نے مالی سال 2020میں 368000سے زیادہ پناہ گزینوں اور پناہ کی درخواست موصول ہونے کا اندازہ لگایاہے، جن میں سے 18ہزار پناہ گزینوں کی درخواستین منظور کی جائیں گی ۔‘‘
ایک افسر نے بتایاکہ پناہ گزینوں کی بازآبادکاری کے لیے حکومت پارلیمنٹ میں بھی صلاح مشورہ کرے گی ۔
اٹھارہ ہزار پناہ گزینوں کی بازآبادکاری کی تجویز - امریکی انتظامیہ
امریکی انتظامیہ نے آئندہ مالی سال میں 18ہزار پناہ گزینوں کی باز آباد کاری کی تجویز پیش کی ہے ۔
پناہ گزینوں کی بازآبادکاری کی تجویز
وزارت خارجہ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق ،’’ امریکہ نے مالی سال 2020میں 368000سے زیادہ پناہ گزینوں اور پناہ کی درخواست موصول ہونے کا اندازہ لگایاہے، جن میں سے 18ہزار پناہ گزینوں کی درخواستین منظور کی جائیں گی ۔‘‘
ایک افسر نے بتایاکہ پناہ گزینوں کی بازآبادکاری کے لیے حکومت پارلیمنٹ میں بھی صلاح مشورہ کرے گی ۔
Intro:Body:
Conclusion:
kdakd
Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:50 AM IST