ETV Bharat / state

New Parliament House Program جانئے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاحی تقریب کا مکمل پروگرام - پارلیمنٹ کی نئی عمارت

پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کل ہونے جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاحی تقریب کا مکمل پروگرام جانئے۔

جانئے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاحی تقریب کا مکمل پروگرام

author img

By

Published : May 27, 2023, 9:44 PM IST

نئی دہلی: ملک کو کل پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا تحفہ ملنے جا رہا ہے۔ پی ایم مودی کل پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔ نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح ویدک رسومات کے ساتھ کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ نیا پارلیمنٹ ہاؤس ہر ہندوستانی کو فخر کا احساس دلائیگا۔ انہوں نے نئے پارلمنٹ کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ ٹویٹر پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے پی ایم مودی نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ 'مائی پارلیمنٹ مائی پرائیڈ' ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے 'وائس اوور' کے ساتھ ویڈیو شیئر کریں۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ نیا پارلیمنٹ ہاؤس ہر بھارتی کو فخر کا احساس دلائےگا۔ میری ایک خصوصی درخواست ہے۔ اس ویڈیو کو اپنی آواز (وائس اوور) کے ساتھ شیئر کریں، جو آپ کے خیالات کا اظہار کرتا ہے۔ میں ان میں سے کچھ کو ریٹویٹ کروں گا۔ اس میں اندرونی حصوں کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔

نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب کا مکمل پروگرام

  • پی ایم مودی پوجا کے لیے 7:15 بجے پہنچیں گے
  • صبح 7:30 بجے مہاتما گاندھی مجسمہ کے قریب پوجا ہوگی
  • صبح 9 بجے - لوک سبھا چیمبرز میں پروگرام
  • پارلیمنٹ کی لابی میں صبح 9.30 بجے دعائیہ اجتماع
  • پی ایم مودی دوپہر 12 بجے پارلیمنٹ پہنچیں گے
  • قومی ترانہ 12:07 بجے
  • راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کی طرف سے استقبالیہ تقریر 12:10 بجے
  • پارلیمنٹ میں دو فلموں کی نمائش 12:17 بجے
  • نائب صدر دھنکھر کا پیغام ہری ونش کے ذریعہ دوپہر 12.29 بجے پڑھا جائےگا، اس کے بعد صدر جمہوریہ کا پیغام
  • اوم برلا کی تقریر 12:43 بجے
  • وزیر اعظم ایک خصوصی سکہ اور ڈاک ٹکٹ 1:00 بجے جاری کریں گے
  • دوپہر 1.10 بجے پی ایم مودی کی تقریر
  • لوک سبھا سکریٹری جنرل کا 'دھنیہ واد پرستاو'1:30 بجے

یہ بھی پڑھیں: New Parliament Building Inauguration پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح سے قبل سینگول مودی کے حوالے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.