ETV Bharat / state

'حکومت اقتصادی بحران چھپانے کے بجائے اسے کو حل کرے' - اقتصادی بحران پر پرینکا گاندھی کی تنقید

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے حکومت پر اقتصادی بحران کے حالات کو چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے کو کہا کہ اصلیت پر پردہ ڈالنے کے بجائے حکومت کو ا س سے نمٹنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

پرینکا گاندھی، فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 3:16 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:19 AM IST

محترمہ واڈرا نے ٹویٹ کیا: 'کسی جھوٹ کو سوبار کہنے سے جھوٹ سچ نہیں ہوجاتا۔بی جے پی حکومت کو یہ اعتراف کرنا چاہئے کی معیشت میں تاریخی بحران ہے اور انہیں اسے حل کرنے کے اقدامات کی طرف بڑھنا چاہئے۔'

انہوں نے کہا کہ ملک اقتصادی بحران کے دور سے گزر رہا ہے اور اس کی خبرسب کو ہے اس لیے میڈیا مینجمنٹ کے ذریعہ اسے چھپانے کی کوشش نہیں ہونی چاہئے۔

انہوں نے کہا: 'بحران کا حال سب سے سامنے ہے۔حکومت کب تک ہیڈلائن مینجمنٹ سے کام چلائےگی؟

واضح رہے کہ دودن پہلے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے بھی اقتصادی بحران کے سلسلے میں حکومت پر سخت طنز کیاتھا اور حکومت کو مل اس کا حل نکالنے کا مشورہ دیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 7:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.