ETV Bharat / state

پرینکا گاندھی نے دی کرسمس کی مبارکباد - پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بدھ کے روز ملک کے عوام کو کرسمس کی مبارکباد دی۔

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 11:31 PM IST

محترمہ گاندھی نے ٹوئٹ کرکے کے کہا کہ ’’آپ سبھی کو کرسم کی بہت بہت مبارکباد‘‘۔ انہوں نے اس کے ساتھ ہی ایک کارڈ بھی شیئر کیا جس میں بائبل کی سطریں تحریر تھیں۔
واضح رہے کہ محترمہ گاندھی اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو کل میرٹھ جانے سے روکا گیا تھا۔ دونوں لیڈر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران مارے گئے لوگوں کے کنبوں سے ملنے میڑتھ جارہے تھے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر کے ساتھ ساتھ بھارت کے مکتلف ریاستوں میں کرسمس منایا گیا۔ اس موقع پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ ملک میں امن وامان کی بحالی اور خوشحالی کے لئے دعائیں بھی مانگی گئیں اور لوگوں میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.