ETV Bharat / state

’بی جے پی حکومت غریب کے پیٹ پر ’لات‘ مار رہی ہے‘ - priyanka gandhi vadra

کانگریس  پارٹی کی سینئر رہنما پرینکا گاندھی واڈرا نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت غریب کے پیٹ پر لات مار رہی ہے۔

priyanka gandhi attack on bjp government
’بی جے پی حکومت غریب کے پیٹ پر ’لات‘ مار رہی ہے‘
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 4:27 PM IST

واڈرا نے ایک ٹوئٹ کرکے کہا کہ’’سبزیاں، کھانے پینے کی چیزوں کے دام عام لوگوں کی پہنچ سے باہر ہو رہے ہیں۔ جب سبزی، تیل، دال اور آٹا مہنگا ہو جائے گا تو غریب کھائے گا کیا؟ اوپر سے مندی کی وجہ سے غریب کو کام بھی نہیں مل رہا ہے۔ بی جے پی حکومت نے تو جیب کاٹ کر پیٹ پر لات مار دی ہے‘‘۔

priyanka gandhi attack on bjp government
’بی جے پی حکومت غریب کے پیٹ پر ’لات‘ مار رہی ہے‘
priyanka-gandhi-attack-on-bjp-government

واڈرا نے اپنے ٹویٹس کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں خوردہ مہنگائی کے اعداد و شمار کو دکھایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.