ETV Bharat / state

وزیر اعظم مودی نے ای بک 'میری ٹائم انڈیا ویژن 2030' جاری کیا - سمندری شعبے میں ترقی

وزیر اعظم نریندر مودی نے میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کا افتتاح کیا۔ اس دوران وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ای بک میری ٹائم انڈیا ویژن 2030 جاری کیا۔ وزیر اعظم نے ساگر منتھن - مرکنٹائل میری ٹائم ڈومین بیداری مرکز کا آغاز کیا۔

Prime Minister Modi released the e-book 'Maritime India Vision 2030'
وزیر اعظم مودی نے ای بک 'میری ٹائم انڈیا ویژن 2030' جاری کیا
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 12:51 PM IST

Updated : Mar 2, 2021, 1:44 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ سربراہی اجلاس خطہ سے متعلق بہت سے اسٹیک ہولڈرز کو جمع کرتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ہم سمندری معیشت کو فروغ دینے میں بڑی کامیابی حاصل کریں گے۔'

وزیر اعظم نے کہا کہ میری ٹائم انڈیا سمٹ کے ذریعہ میں دنیا کو بھارت آنے کی دعوت دینا چاہتا ہوں اور ہماری ترقی کی رفتار کا حصہ بننے کی بھی دعوت دے رہا ہوں۔ بھارت سمندری شعبہ میں ترقی کے لیے بہت سنجیدہ ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومتِ گھریلو جہاز سازی اور جہازوں کی مرمت کی مارکٹ پر توجہ دے رہی ہے۔ گھریلو جہاز سازی کی حوصلہ افزائی کے لیے ہم نے شپ بلڈنگ فائننشئل اسسٹنٹس پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔

وزارت بحری، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے زیر اہتمام یہ ڈیجیٹل کانفرنس 2 سے 4 مارچ تک جاری رہے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2021, 1:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.