ETV Bharat / state

گلوبل برانڈ شروع میں لوکل ہی تھے: مودی - مقامی مینو فیکچرنگ

وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس 'کووِڈ-19' وبا کے دوران ملک کو خود کفیل بنانے کے لیے عوام سے مقامی پیداوار خریدنے اور اس پر فخر کرنے کی اپیل کی ہے۔

گلوبل برانڈ شروع میں لوکل ہی تھے: مودی
گلوبل برانڈ شروع میں لوکل ہی تھے: مودی
author img

By

Published : May 13, 2020, 10:39 AM IST

مودی نے قوم کے نام اپنے خطاب میں کہا کہ 'کورونا بحران کے دوران مقامی مینو فیکچرنگ، مقامی سپلائی چین کی اہمیت ہماری سمجھ میں آ گیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ 'آج جو گلوبل برانڈ ہیں وہ بھی شروع میں لوکل ہی تھے۔ جب ان ملکوں کے افراد نے ان کا استعمال شروع کیا تب وہ گلوبل بن گئے۔'

وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس 'کووِڈ-19' وبا کے دوران ملک کو خود کفیل بنانے کے لیے عوام سے مقامی پیداوار خریدنے اور اس پر فخر کرنے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'بحران کے وقت لوکل نے ہی ہمیں بچایا ہے۔ وقت نے سکھایا ہے کہ لوکل کو ہمیں اپنی خطِ زندگی بنانا ہے۔ آج سے ہر بھارتی کو 'لوکل' کے لیے 'ووکل' بننا ہے۔ نہ صرف لوکل پیداوار خریدنا ہے بلکہ اس کا فخر سے تشہیر بھی کرنا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'آج جو گلوبل برانڈ ہیں وہ بھی شروع میں لوکل ہی تھے۔ جب ان ملکوں کے افراد نے ان کا استعمال شروع کیا تو اسی دوران وہ گلوبل بن سکے۔

اپنے خطاب میں ملک کو خود کفیل بنانے کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'اس سے عالمی سپلائی چین میں شدید مقابلے کے لیے ملک تیار ہوگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.