ETV Bharat / state

صدر كووند نے حق رائے دہی کا استعمال کیا - دہلی اسمبلی

صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے اہلیہ سویتا كووند کے ساتھ  پریزیڈینٹس اسٹیٹ کے ڈاکٹر راجندر پرساد کیندریہ ودیالہ میں واقع پولنگ اسٹیشن پہنچ کراپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے ڈالا ووٹ
صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے ڈالا ووٹ
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 12:57 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:14 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے ہفتہ کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالا۔

صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے اہلیہ سویتا كووند کے ساتھ پریزیڈینٹس اسٹیٹ کے ڈاکٹر راجندر پرساد کیندریہ ودیالہ میں واقع پولنگ اسٹیشن پہنچ کراپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

دہلی اسمبلی کی 70 نشستوں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے درمیان آج صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہو گئی اور شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔

ووٹوں کی گنتی 11 فروری کو ہوگی ۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.