ETV Bharat / state

Ram Nath Kovind Visits Atal Tunnel: رام ناتھ کووند نے اٹل ٹنل کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jun 11, 2022, 8:37 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے دہلی روانہ ہونے سے قبل ہفتہ کو اٹل ٹنل روہتانگ کا دورہ کیا۔ President Ram Nath Kovind visits Atal Tunnel at Rohtang in Himachal Pradesh

Ram Nath Kovind Visits Atal Tunnel
رام ناتھ کووند نے اٹل ٹنل کا دورہ کیا

ہماچل پردیش: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے صبح ہماچل پردیش کے اٹل ٹنل روہتانگ کا دورہ کیا، جسے ملک کا فخر کہا جاتا ہے۔ اس دوران انہوں نے اٹل ٹنل کی خصوصیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ اٹل ٹنل روہتانگ بہت خوبصورت ہے اور اس سے ملک کا مستقبل جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کئی بار منالی جا چکے ہیں، لیکن یہ پہلی بار ہے کہ انہیں سرد صحرا لاہول سپتی کے سیر کا موقع ملا ہے اور یہ وادی بہت خوبصورت ہے۔

اس دوران انہوں نے اٹل ٹنل پر سب کو مبارکباد دی۔ اٹل ٹنل کی تعمیر کی وجہ سے لاہول سپتی کا سفر کافی آسان ہو گیا ہے۔ اس موقع پر ہماچل پردیش کے گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر اور وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر ان کے ساتھ موجود تھے۔ اٹل ٹنل منالی کو ناقابل رسائی لاہول سپتی وادی سے جوڑتی ہے۔ صدر نے ہیلی پیڈ کے قریب سیسو جھیل، دریائے چندر بھاگا، آبشاروں اور وادی کی خوبصورت وادیوں میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ اس موقع پر صدر جمہوریہ کے ساتھ ان کی اہلیہ ملک کی خاتون اول سویتا کووند اور ان کی بیٹی بھی موجود تھیں۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں: Know About Procedure of Presidential Election: پچیس جولائی کو ملک کو نیا صدر ملے گا، جانیں الیکشن کا طریقہ کار کیا ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.