صدر رام ناتھ كووند نے سکھوں کے دسویں گرو گووند سنگھ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'ان کی زندگی لوگوں کی خدمت، سچائی، انصاف اور ہمدردی کی اقدار کے لئے وقف رہی۔'
مسٹر كووند نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'گرو گووند سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش پر میرا خراج عقیدت۔'
مزید پڑھیں: پی چدمبرم سے بھارتی معیشت پر تفصیلی گفتگو
ان کی زندگی لوگوں کی خدمت اور سچائی، انصاف اور ہمدردی کی اقدار کے وقف رہی۔ گرو گووند سنگھ جی کی زندگی اور تعلیمات ہماری آج بھی ترغیب دیتی ہیں۔'