ETV Bharat / state

کووند تین روزہ دورے پر گجرات جائیں گے - etvbharat

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند جمعرات سے گجرات کے تین روزہ دورے پر جائیں گے۔

کووند تین روزہ دورے پر گجرات جائیں گے
کووند تین روزہ دورے پر گجرات جائیں گے
author img

By

Published : Oct 27, 2021, 10:33 PM IST

صدر کووند کی سکریٹریٹ کے مطابق، کووند جمعہ کو بھاو نگر میں اقتصادی طور پر پسماندہ طبقات کے لیے ایک ہاؤسنگ اسکیم کے پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

وہ بھاو نگر ضلع میں موراری باپو کے شری چترکوٹ دھام آشرم کا بھی دورہ کریں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.