ETV Bharat / state

عالمی یوم یوگا پر کووند اور مودی کی مبارکباد - وزیر اعظم نریندر مودی کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر یوگا ایٹ ہوم کا سلوگن دیتے ہوئے کہا کہ 'کووڈ-19 کی وجہ سے آج ہم سب گھروں میں ہی رہ کر یوگا کر رہے ہیں۔'

یوم یوگا کے موقع پر کووند اور مودی کی مبارکباد

author img

By

Published : Jun 21, 2020, 10:44 AM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ملک کے شہریوں کو عالمی یوم یوگا کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

کووند نے ٹویٹر پر یوگ کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی اور لکھا 'سب کو عالمی یوم یوگ کی مبارکباد ، قدیم یوگ سائنس انسانیت کو بھارت کا انمول تحفہ ہے'۔

یوم یوگا کے موقع پر کووند اور مودی کی مبارکباد
یوم یوگا کے موقع پر کووند اور مودی کی مبارکباد

انہوں نے لکھا کہ 'مجھے خوشی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ زندگی میں یوگ کو اپنا رہے ہیں۔ جدوجہد اور تناؤ کے درمیان بالخصوص کووڈ 19 کے اس دور میں جسم کو صحت مند رکھنے اور دماغ کو پرسکون رکھنے میں یوگ مددگار ثابت ہوگا۔'

وہیں وزیر اعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی یوگا ڈے کی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اس موقع پر یوگا ایٹ ہوم کا سلوگن دیتے ہوئے کہا کہ 'کووڈ-19 کی وجہ سے آج ہم سب گھروں میں ہی رہ کر یوگا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'گھر کے بزرگوں اور بچوں کے ساتھ سبھی یوگ کے ذریعہ ایک دوسرے سے جڑتے ہیں تو پورے گھر میں توانائی آتی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.