ETV Bharat / state

پرنب مکھرجی کوما میں - کورونا ٹسیٹ

دہلی کے بھارتی فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال نے جمعہ کے روز ایک میڈیکل بلیٹن میں کہا کہ 'سابق صدر پرنب مکھرجی انتہائی نگہداشت والے یونٹ میں ہیں اور ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن اور گردوں کی خرابی کا علاج جاری ہے۔ تاہم وہ کوما اور وینٹیلیٹر پر ہیں۔'

پرنب مکھرجی کوما میں
پرنب مکھرجی کوما میں
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 12:29 PM IST

84 سالہ رہنما کو 10 اگست کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ان کا کورونا ٹسیٹ بھی مثبت پایا گیا تھا۔

مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے پہلے کہا تھا کہ ان کے والد کی صحت میں بہتری کے مثبت آثار نظر آ رہے ہیں۔ تاہم 19 اگست کو جب ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوا تو اس کی حالت خراب ہوگئی۔ اب وہ وینٹیلیٹر پر ہیں۔

مکھرجی 2012 سے 2017 تک بھارت کے 13 ویں صدر تھے۔ انہیں گزشتہ اگست میں بھارت کا سب سے بڑے شہری اعزاز - بھارت رتن سے نوازا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.