ETV Bharat / state

پھر وہی حکومت بنے گی یا ہوگا تختہ پلٹ - پھر وہی حکومت بنے گی یا ہوگا تختہ پلٹ

آئندہ پانچ برس ملک میں کس کی حکومت بنے گی اور کس کے سر پر سجے گا تاج؟

poll
author img

By

Published : May 19, 2019, 6:21 PM IST

نوے (90) کروڑ ووٹرز کے من کی بات، بس سامنے آنے والی ہے۔ پولنگ بس ختم ہونے ہی والی ہے اور اس کے بعد ایگزٹ پول کے نتیجے سامنے آنے لگیں گے۔

ایگزٹ پول کے نتیجے سو فیصد صحیح ہوں گے، ایسا تو نہیں کہہ سکتے ہیں لیکن اس سے یہ اندازہ ضرور لگ جائے گا کہ کس کی حکومت بننے جا رہی ہے، پھر ایک بار مودی سرکار یا تختہ الٹ جائے گا؟

اس بار پھر سے مودی مرکز میں حکمراں ہوں گے یا عوام کسی نئے چہرے کو موقع دینے والے ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.