ETV Bharat / state

دہلی میں تشدد کے بعد پولیس کا فلیگ مارچ

دہلی میں سی اے اے کی مخالفت اور ہمایت کرنے والے افراد کے درمیان گذشتہ کل سے پتھراو و مار پیٹ جاری ہے، اس تشدد میں ابھی تک ایک پولیس اہلکار سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

delhi
delhi
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 6:26 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:26 PM IST

دہلی کے شمال مشرقی ضلعوں میں تشدد کے بعد پولیس کی طرف سے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا تھا، وہیں آج پولیس کی طرف سے ان علاقوں میں پیٹرولینگ کی جارہی ہے، دہلی کے وزیر اعلی سمیت متعدد شخصیات نے امن قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔

دہلی میں تشدد کے بعد پولیس کا فلیگ مارچ

دہلی پولیس کے جوائنٹ سی پی دیواشیش چندر شری واستو نے بھاری پولیس دستے کے ساتھ گوند پوری علاقے میں فلیگ مارچ کیا، اس کے بعد تگلکاآباد کا بھی دورہ کیا۔

پولیس نے علاقے میں فلیگ مارچ کر کے عوام کو امن قائم رکھنے کی اپیل کی، جلد امن بحال کرنے کا بھروسہ دلایا۔

آپ کو بتا دیں، ابھی تک تشدد میں 9 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں ایک حیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیے
'ٹرمپ کی گاندھی آشرم میں کوئی دلچسبی نہیں تھی'

وہیں آج امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ان کی فیملی دہلی کے دورے پر ہیں، جہاں وہ متعدد تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے عوام سے امن قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔ لیکن دہلی میں سی اے اے کی مخالفت کرنے والے مظاہرین اور حمیات میں مظاہریں کے درمیان تشدد بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.