ETV Bharat / state

کورونا سے تحفط کے لیے پولیس کا گشت - دہلی اور این سی آر میں عالمی وبا کورونا وائرس

عالمی وبا کورنا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں اس وبا سے بچاؤ کے لیے پولیس نے ہجوم مقامات کا گشت شروع کردیا ہے۔

کورونا سے تحفط کے لیے پولیس کا گشت
کورونا سے تحفط کے لیے پولیس کا گشت
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 8:21 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں دہلی اور این سی آر میں عالمی وبا کورونا وائرس میں اضافہ سے نوئیڈا پولیس ایک بار پھر فعال ہوگئی ہے۔

کورونا سے تحفط کے لیے پولیس کا گشت
کورونا سے تحفط کے لیے پولیس کا گشت

شہریوں کو کورونا پروٹوکول پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور کورونا وائرس کے انفیکشن سے محفوظ رکھنے کے لیے پولیس پھر سڑکوں پر اترگئی ہے اور پرہجوم مقامات پر لوگوں کو سمجھا بجھا بھی رہی ہے۔

عالمی وبا کورنا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری

پولیس کمشنریٹ کے تمام پولیس کمشنرز اور پولیس ٹیمز اپنے تھانہ علاقوں میں پر بھیڑ بھاڑ والے مقامات پر باقاعدگی سے گشت کررہی ہے اور عوام میں آگاہی اور بیداری پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

وبا سے بچاؤ کے لیے پولیس نے ہجوم مقامات کا گشت شروع کردیا ہے

واضح رہے کہ پولیس پر ہجوم اور عوامی مقامات پر ماسک پہننے اور معاشرتی فاصلے پر عمل درآمد کی ترغیب دے رہی ہے۔

کورونا وائرس میں اضافہ سے نوئیڈا پولیس ایک بار پھر فعال ہوگئی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.