ETV Bharat / state

افغانستان میں خودکش بم دھماکے میں پولس افسر زخمی - یہ اطلاع پولس نے اسپوٹنک کو دی

وسطی افغانستان کے اروزگان صوبہ میں سنیچر کو ایک خودکش بم دھماکے میں پولس سربراہ سمیت ایک پولس افسر زخمی ہوگیا۔

افغانستان میں خودکش بم دھماکے میں پولس افسر زخمی
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 6:34 PM IST

یہ اطلاع پولس نے اسپوٹنک کو دی۔
صوبہ کے دہرود ضلع میں ایک خودکش بمبار نے خودکو دھماکہ سے اڑادیا۔

ضلع کے سربراہ عبدالمنان علی زئی نے بتایا کہ 'اس بم دھماکہ میں خودکش بمبار ہلاک ہوگیا جبکہ کمانڈر شاہ محمد اوران کا ایک گارڈ زخمی ہوگیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.