ETV Bharat / state

پولیس کمشنر کا شہیدوں کو خراج عقیدت - چوری چورا صد سالہ تقریب

چوری چورا صد سالہ تقریب کے پیش نظر شہیدوں کی یاد میں حکومت کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جو ایک سال تک چلے گا۔

شہیدوں کی یاد میں حکومت کی خواہش کے مطابق اس تقریب کا اہتمام کیا جائے گا

author img

By

Published : Feb 5, 2021, 7:46 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل شہر نوئیڈا میں ریاست اترپردیش حکومت کی جانب سے آج چوری چورا صد سالہ تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے تاہم حکومت کی جانب سے اس اہم تقریب کا جشن ایک سال تک جاری رہے گا۔

پولیس کمشنر کا شہیدوں کو خراج عقیدت

واضح رہے کہ ملک کے شہیدوں کی یاد میں حکومت کی خواہش کے مطابق اس تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

چورا صد سالہ تقریب ایک سال تک چلے گی
چورا صد سالہ تقریب ایک سال تک چلے گی

آج پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے نوئیڈا کے شہید میموریئل سائٹ سیکٹر 29 میں اس اہم تقریب میں حصہ لیا جہاں پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے شہیدوں کی یادگار پر جا کر شہیدوں جو خراج عقیدت پیش کی اور چراغ روشن کیا۔

شہیدوں کی یاد میں حکومت کی خواہش کے مطابق اس تقریب کا اہتمام کیا جائے گا
شہیدوں کی یاد میں حکومت کی خواہش کے مطابق اس تقریب کا اہتمام کیا جائے گا

منظم تقریب میں پولیس بینڈ نے قومی ترانے اور آزادی سے متعلق گانے کی دھن پر تقریب پیش کرتے ہوئے ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

چوری چورا صد سالہ تقریب شہیدوں کے نام
چوری چورا صد سالہ تقریب شہیدوں کے نام

اس تقریب میں پولیس کے ایڈیشنل کمشنر آلوک کمار، ڈسٹرکٹ آفیسر سوہاس ایل وائی، ڈی سی پی پولیس نوئیڈا راجیش ایس، چیف ڈیویلوپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ، اے ڈی سی پی آشوتوش دویدی، دیگر پولیس افسران سمیت ضلع کے دیگر افسران اور فوج کے ریٹائرڈ سینیئر افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.