غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے شہر میں جگہ جگہ جام لگنے لگا ہے۔ ٹریفک کی صورت حال بڑھ گئی ہے۔اس کے حل کرنےکے لیےٹریفک حکام نے غیر قانونی جگہ پر کھڑی ہوئی گاڑیوں کو اُٹھایا اور چالان کاٹا۔
ٹریفک حکام نے فور وہیلر اور ٹو وہیلر دونوں طرح کی گاڑیوں کا چالان کاٹا گیا۔
ٹریفک ڈپارٹمنٹ کے ڈی ایس پی بی ایل بھاردواج نے بتایا کہ لوگوں کی شکایت کی وجہ سے حکام نے غیر قانونی پارکنگ کے خلاف اقدامات کرنے شروع کئے ہیں تاکہ آنے جانے والوں کو آسانی ہوسکے۔