ETV Bharat / state

دہلی میں زہریلی گیس کا قہر - بارش کی وجہ سے مانا جارہا تھا کہ آلودگی کی سطح کم ہوگی

دہلی اور این سی آر میں ایئر کوالیٹی انڈیکس ایک ہزار کے پار پہنچ گیا ہے حالانکہ اتوار کی صبح دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی تھی۔

دہلی میں زہریلی گیس کا قہر
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 4:46 PM IST

بارش کی وجہ سے مانا جارہا تھا کہ آلودگی کی سطح کم ہوگی لیکن آلودگی کی سطح اور بھی خطرناک ہوگئی ہے۔

نوئیڈا میں بڑھتی آلودگی کو دیکھتے ہوئے 4 اور 5 نومبر کو سرکاری اور غیر سرکاری اسکول بند رہیں گے۔ وہیں دہلی میں 4 نومبر سے طاق وجفت بھی نافذ ہوجائے گا۔

دہلی میں زہریلی گیس کا قہر

ریئل ٹائم ایئرکوالیٹی انڈیکس دہلی اور این سی آر میں 1000 کے پار ہوگیا ہے۔ حالت ایسی ہوگئی ہے کہ 50 میٹر تک کچھ بھی نظر نہیں آ رہا ہے۔ لوگ دن میں بھی بائک، موٹرسائیکل اور گاڑیوں کی لائٹ جلاکر سفر کر رہے ہیں۔

سینٹرل پالیوشن کنٹرول بورڈ کے اعدادوشمار کے مطابق دہلی کا ایئر کوالیٹی انڈیکس 490، نوئیڈا کا ایئر کوالیٹی انڈیکس تقریباً 500 تک پہنچ گیا ہے۔

بڑھتی آلودگی کے ساتھ لوگوں کو استھما، بروکائٹس اور کوپڈ کا مرض لاحق ہو رہا ہے۔

ڈاکٹر سدھیر نے زیادہ سے زیادہ ماسک استعمال کرنے کی بات کہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے این 95 ماسک استعمال کرنے کی بات کہی ہے۔

ماسک کی خاصیت بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'اس سے تقریباً 95 فیصد تک ڈسٹ پارٹیکل سے بچا جاسکتا ہے۔ آلودگی کی اصل وجہ ہوا کی آہستہ رفتار بھی ہے۔ ساتھ ہی پرالی جلانے کی شکایت پر اب سرکار ہوشیار ہے اور مسلسل پرالی والوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔'

Intro:दिल्ली एनसीआर गैस चैंबर में तब्दील, हवा जहरीली होती जा रही है। दिल्ली एनसीआर में लगातार प्रदूषण सारे रिकॉर्ड तोड़ रहा है। एयर क्वालिटी इंडेक्स 1000 के पार चला गया है। हालांकि रविवार को सुबह दिल्ली और उसके आसपास में हल्की बारिश हुई थी ऐसे में माना जा रहा था कि प्रदूषण का स्तर कम होगा लेकिन प्रदूषण का स्तर और भी खतरनाक हो गया है। दिल्ली और नोएडा में बढ़ते प्रदूषण को देखते हुए 4 और 5 नवंबर को सरकारी और गैर सरकारी स्कूल बंद रहेंगे। वहीं दिल्ली में 4 नवंबर से सम विषम भी लागू हो जाएगा।

Body:बता दे रियल टाइम एयर क्वालिटी इंडेक्स दिल्ली-एनसीआर में 1000 के पार हो गया है इस स्थिति भयावक हो गई है। बता दे स्थिति ऐसी हो गई है कि 50 मीटर तक की विजिबिलिटी भी नहीं रह गई है। लोग दिन में बाइक, मोटर साईकल की बत्तियां जलाकर चल रहे हैं। वहीं सेंट्रल पॉल्यूशन कंट्रोल बोर्ड के आंकड़ों के मुताबिक दिल्ली का एयर क्वालिटी इंडेक्स 490, नोएडा का एयर क्वालिटी इंडेक्स तकरीबन 500 पहुंच गया है।

बढ़ते प्रदूषण के साथ लोगों को अस्थमा, ब्रोंकाइटिस और COPD के मरीजों की तकलीफ़ बढ़ गई है। अस्थमा मरीज़ों का तबीयत बिगड़ रही साथ ही दवाओं का इस्तेमाल बढ़ता जा रहा है। प्रदूषण के साथ खांसी और सांस लेने की समस्या बढ़ रही है।

"N95 मास्क का इस्तेमाल"
डॉक्टर सुधीर ने ज्यादा से ज्यादा मास्क इस्तेमाल करने की बात कही है। साथ ही उन्होंने n95 मस्क इस्तेमाल करने के बाद चाहिए मांस की खासियत बताते हुए उन्होंने कहा कि इससे तकरीबन 95 परसेंट तक डस्ट पार्टिकल से बचा जा सकता है।

Conclusion:लगातार स्थिति खराब होती जा रही है इसके पीछे हवा की धीमी गति भी एक वजह बताई जा रही है साथी पराली जलाने की शिकायत पर अब सरकार सचेत है और लगातार पराली जलाने वालों के खिलाफ कार्रवाई की जा रही है।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.