ETV Bharat / state

Rajiv Gandhi Birth Anniversary مودی نے راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا - راجیو گاندھی یوم پیدائش

پی ایم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو 78ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ Modi tribute to Rajiv Gandhi

مودی نے راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 10:01 AM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو 78ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، "ہمارے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔" Modi tribute to former Prime Minister Rajiv Gandhi

  • On his birth anniversary, tributes to our former Prime Minister Shri Rajiv Gandhi.

    — Narendra Modi (@narendramodi) August 20, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی 20 اگست 1944 کو ممبئی، مہاراشٹر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ بھارت کے ساتویں وزیر اعظم تھے۔ ان کا یوم پیدائش ہر سال 20 اگست کو سدبھاونا دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ Rajiv Gandhi Birth Place

یہ بھی پڑھیں: Rajiv Gandhi Birthday راجیو گاندھی جدید بھارت کے معمار

راجیو گاندھی نے اکتوبر 1984 میں جب وہ وزارت عظمی کے عہدے پر فائز ہوئے تو وہ بھارت کے سب سے کم عمر وزیر اعظم تھے۔ انہوں نے 2 دسمبر 1989 تک بھارت کے وزیر اعظم کے طور پر اپنی خدمات انجام دیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.