ETV Bharat / state

وزیراعظم کے مشیر پی کے سنہا مستعفی - وزیراعظم نریندر مودی کے صدر مشیر اور کابینہ کے سابق سکریٹری پی کے سنہا

وزیراعظم نریندر مودی کے صدر مشیر اور کابینہ کے سابق سکریٹری پی کے سنہا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

PM Modi's Principal Adviser PK Sinha Quits
وزیراعظم کے مشیر پی کے سنہا مستعفی
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 10:51 PM IST

ذرائع نے بتایا کہ اترپردیش کیڈر کے 1977 بیچ کے آئی اے ایس افسر مسٹر پی کے سنہا کو ستمبر 2019 میں وزیر اعظم کا پرنسپل ایڈوائزر مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے پیر کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

اس عہدے پر مسٹر پی کے سنہا کی تقرری 11 ستمبر 2019 کو ہوئی تھی۔ اس سے قبل وہ 13 جون 2015 سے 30 اگست 2019 تک کابینہ کے سکریٹری رہے ہیں۔ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ان کو کچھ اہم ذمہ داری سونپی جانی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.