ETV Bharat / state

وزیر اعظم مودی 17اگست کو بھوٹان روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندرمودی بھوٹان کے وزیراعظم لوتائے شیرنگ کی دعوت پر دو روزہ دورے پر 17اگست کو تھمپو جائیں گے۔

وزیر اعظم نریندرمودی
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 3:25 PM IST

وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ یہ دورہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتی حکومت ایک بھروسے مند دوست اور پڑوسی ملک بھوٹان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت ترجیح دیتی ہے۔

بیان کے مطابق بھارتی حکومت اپنی ہم سائے کو اولین ترجیح دینے والی پالیسی پر مسلسل عمل کررہی ہے۔

دورے کے دوران مودی بھوٹان کے حکمراں جگمے کھیسر نامگیال وانگچک اور بھوٹان کے سابق شاہی حکمراں جگمے سنگئے وانگچک سے ملنے کا امکان ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی اس دوران بھوٹان کے وزیراعظم لوتائے شیرنگ کے ساتھ متعدد مسائل پر غور و خوض کریں گے۔

واضح رہے کہ بھارت اور بھوٹان کے درمیان بہتر اور دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں ملکوں کی ایک مشترکہ ثقافت ہے۔

مودی کایہ دورہ بھارت اور بھوٹان کے درمیان باقائدہ طور پر ہونے والی اعلی سطحی بات چیت کی روایت کا حصہ ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.