ETV Bharat / state

Modi to Hold Virtual Summit With Australian PM: مودی اور موریسن کی اکیس مارچ کو چوٹی کانفرنس - India, Australia second virtual summit on March 21

وزیر اعظم نریندر مودی اسکاٹ موریسن کے ساتھ 21 مارچ کو ایک ورچوئل میٹنگ PM Modi To Hold Virtual Meet With Morrison On March 21 میں شرکت کریں گے۔ دونوں رہنما کار و بار سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مودی اور موریسن کی 21 مارچ کو چوٹی کانفرنس

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 10:57 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اپنے آسٹریلیائی ہم منصب اسکاٹ موریسن کے ساتھ 21 مارچ کو ایک ورچوئل میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ PM Modi To Hold Virtual Meet With Morrison On March 21 اس ملاقات میں دونوں رہنما کاروبار سمیت کئی شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط کر سکتے ہیں۔

اس ورچوئل چوٹی کانفرنس میں دونوں فریقوں کے ذریعہ ایک عبوری تجارتی معاہدے کا اعلان کرنے کا امکان ہے۔

ابتدائی فصل کے معاہدے کا اعلان 11 فروری کو نئی دہلی میں مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل اور آسٹریلیا کے وزیر تجارت ڈین تہان کے درمیان بات چیت کے بعد ہوا India, Australia second virtual summit on March 21 ہے۔

آئندہ 21 مارچ کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسری ورچوئل چوٹی کانفرنس ہوگی۔ اس سے قبل دونوں ممالک کے رہنما 4 جون 2020 کو پہلی ورچوئل سمٹ کا حصہ تھے جہاں دونوں ممالک کے درمیان ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی گئی تھی۔

آئندہ چوٹی کانفرنس میں دونوں رہنما جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔

مزید پڑھیں:

دونوں رہنما باہمی مفادات کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں India, Australia second virtual summit on March 21 گے۔

وزیر اعظم مودی اور وزیر اعظم موریسن نے ستمبر 2021 میں کواڈ سمٹ کے حاشیے پرکووڈ-19 وباکے بعد پہلی ذاتی میٹنگ کے لئےواشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی تھی۔ نیز دونوں نے نومبر 2021 میں سی پی او26 کے حاشیے پر مشترکہ طور پر گلاسگو میں انفراسٹرکچر فارریزیلینٹ آئی لینڈ اسٹیٹس (آئی آرآئی ایس) کا آغاز کیا۔

یواین آئی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.