ETV Bharat / state

اندرا گاندھی کی 102 ویں جینتی، مودی کا خراج عقیدت - اندرا گاندھی کی یوم پیدائش

وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم آنجہانی اندراگاندھی کی جینتی پر منگل کے روز انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

اندرا گاندھی کی 102 ویں جینتی، مودی کا خراج عقیدت
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 11:52 AM IST

مودی نے سابق وزیر اعظم کو یاد کرتے ہوئے کہا،’ہماری سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کو ان کی سالگرہ پر سلام‘۔

اندرا گاندھی کی 102 ویں جینتی، مودی کا خراج عقیدت
اندرا گاندھی کی 102 ویں جینتی، مودی کا خراج عقیدت

غورطلب ہے کہ محترمہ گاندھی کی منگل کے روز 112 ویں سالگرہ ہے۔’آئیرن لیڈی‘محترمہ گاندھی کی پیدائش اترپردیش کے ضلع الہ آباد (پریاگ راج) میں 19 نومبر 1917 کو ہوئی تھی ۔ انھیں ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز’بھارت رتن‘ اور عالمی اعزاز لینن نیس ایوارڈ‘ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.