ETV Bharat / state

PM Modi on Ladakh Accident: وزیر اعظم کا فوجیوں کی موت پر اظہارِ افسوس - Ladakh Accident

جمعہ کو لداخ کے ترتوک سیکٹر میں فوج کی گاڑی شیوک ندی میں گرنے سے سات فوجی ہلاک اور 19 دیگر زخمی ہوگئے۔ PM Modi Expresses Grief over Death of Soldiers in Ladakh Accident

وزیر اعظم نے فوجیوں کی موت پر تعزیت کی
وزیر اعظم نے فوجیوں کی موت پر تعزیت کی
author img

By

Published : May 27, 2022, 7:53 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ میں ایک سڑک حادثے میں فوجی جوانوں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ پیغام میں، مودی نے کہا "لداخ میں فوجی گاڑی کے حادثے میں بہادر فوجی جوانوں کی موت سے دکھی ہوں۔ متاثرین کے اہل خانہ سے میری تعزیت۔ میں زخمی فوجیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔'' PM Modi Expresses Grief over Death of Soldiers in Ladakh Accident

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ جمعہ کو لداخ کے ترتوک سیکٹر میں فوج کی گاڑی شیوک ندی میں گرنے سے سات فوجی ہلاک اور 19 دیگر زخمی ہوگئے۔

یو این آئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.