مودی نے گزشتہ روز ریاض میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
دورے کے دوران وہ 'مستقبل میں سرمایہ کاری کے اقدامات' اجلاس کے عنوان سے خطاب کیا۔ اس اجلاس میں سرمایہ کار، سرکاری اہلکار اور اہم صنعتکاروں نے شرکت کی۔
اس دوران دونون ممالک کے درمیان توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے اور اس دوران دونوں ممالک کے درمیان تقریباً 12 معاہدوں پر دستخط کے گئے۔