ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے بچاؤ کی مودی 'سپت پدی'

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 3:43 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے لاک ڈاون کے دوسرے مرحلے میں تین مئی تک قوانین پر سختی سے عمل کرکے کورونا وائرس کو شکست دینے کے 'سپت پدی' یعنی سات باتوں پر خصوصی توجہ دینے کی ہم وطنوں سے اپیل کی ہے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کی مودی 'سپت پدی'
کورونا وائرس سے بچاؤ کی مودی 'سپت پدی'

مودی نے 21 دن کے پہلے مرحلہ کے لاک ڈاون کے آخری دن منگل کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک کے عوام اگر صبر وتحمل بنائے رکھیں گے اور قوانین پر عمل کریں گے تو کورونا وائرس جیسی وبا کو آسانی سے شکست دی جا سکتی ہے۔

انہوں نے لاک ڈاون کے دوسرے مرحلہ کا اعلان کرتے ہوئے ملک کے عوام سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 'سپت پدی' کا فارمولہ دیا اور اس سپت پدی کے سات فارمولہ کا کورونا وائرس کو شکست دینے کے واسطے سختی پیروی کرنے کے لیے لوگو ں پر زور دیا۔

کورونا وائرس کو شکست دینے سے لیے 'سپت پدی' میں پہلا فارمولہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا، 'کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے سب لوگ سب سے پہلے اپنے گھر کے بزرگوں اور خاص طور سے ایسے افراد کا دھیان رکھیں جنہیں پرانی بیماری ہو، ان کی خصوصی دیکھ بھال کریں، انہیں کورونا وائرس سے بہت بچا کر رکھنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.