ETV Bharat / state

مہاتما بدھ کے راستے پر چل کر بڑے سے بڑے چیلنج کا سامنا کیا جا سکتا ہے: مودی

ملک بھر میں آج 'گُرو پورنیما' منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ملک کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

pm modi address on ashadha purnima dhamma chakra day

author img

By

Published : Jul 24, 2021, 2:20 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ 'مہاتما بدھ کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر ہی بڑے سے بڑے چیلنج کا سامنا کیا جاسکتا ہے۔'

وزیر اعظم مودی نے ہفتہ کے روز 'دھم چکرا پریورتن دیوس گورو پورنیما' کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے حصہ لیتے ہوئے کہا کہ 'آج کورونا وبا کے طورپر ویسا ہی بحران درپیش ہے جب بھگوان بدھ ہمارے لئے اور بھی زیادہ اہم ہیں۔ بدھ کے راستے پر چل کر ہی بڑے سے بڑے چیلنج کا ہم سامنا کرسکتے ہیں۔'

  • गुरु पूर्णिमा के पावन अवसर पर देशवासियों को हार्दिक बधाई।

    — Narendra Modi (@narendramodi) July 24, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہا کہ 'بدھ کے تفکرات کے سلسلے میں دنیا کے دوسرے ملک بھی ایک دوسرے کا ہاتھ تھام رہے ہیں، وہ ایک دوسرے کی طاقت بن رہے ہیں اس سمت میں 'انٹرنیشنل بدھسٹ کنفیڈریشن' کا 'کیئر وید پریئر انیشی ایٹو' بھی قابل تعریف ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: اتراکھنڈ: اترکاشی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

وزیر اعظم نے ملک کے باشندوں کو اس موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'آج کے ہی دن بھگوان بدھ نے 'بدھدتوا' حاصل کرنے کے بعد دینا کو اپنا پہلا گیان دیا تھا۔ ہمارے یہاں کہا گیا ہے جہاں گیان ہے وہیں کمال ہے، وہیں پورنیما ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.