ETV Bharat / state

وزیر اعظم نے اٹل بھوجل پروجیکٹ کی شروعات کی - پنچایتوں میں زمین کے پانی کی حالت

وزیراعظم نریندرمودی نے سات ریاستوں کے 8350 سے زیادہ گرام پنچایتوں کے زمین کے پانی کو درست کرنے والےاٹل بھوجل پروجیکٹ کا آغاز کیا۔

وزیر اعظم نے اٹل بھوجل پروجیکٹ کی شروعات کی

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 3:23 PM IST

مسٹر مودی نے دارالحکومت کے وگیان بھون میں منعقد پروگرام کے دوران اس منصوبے کی شروعات کرتے ہوئے کہا کہ اٹل بھوجل پروجیکٹ سے مہاراشٹر ،کرناٹک،مدھیہ پردیش،اترپردیش،ہریانہ،راجستھان اور گجرات کو زمین سے پانی اٹھانے میں بہت مدد ملےگی۔

ان سات ریاستوں کے 78 ضلعوں میں 8350 سے زیادہ گرام پنچایتوں میں زمین کے پانی کی حالت میں بہتری ہوگی۔

مسٹر مودی نے کہا کہ پنچایتوں میں زمین کے پانی کی حالت بہت ہی تشویش ناک ہے۔

مذید پڑھیں: اٹل کے یوم پیدائش پرکووند اور مودی کا خراج عقیدت

اس کا بہت بڑا خمیازہ وہاں کے لوگوں بھگتنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کو ان دقتوں سے آزادی ملے، آبی سطح میں بہتری ہو اس کے لیے ہمیں بیداری مہم چلانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اس سے واجپئی جی کا خواب پورا ہوا۔پانی کا مسئلہ اٹل جی کے دل کے کافی قریب تھا۔ پانی کا بحران سبھی کے لیے بے حد تشویش ناک موضوع ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.