ETV Bharat / state

آندھرا کے کووڈ سینٹر میں آتشزدگی سے ہلاکت پر وزیر اعظم کا اظہارغم - اے پی حکومت

وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا کے کووڈ سینٹر میں آتشزدگی سے ہلاکت پر اظہارغم کرتے ہوئے اے پی حکومت کو اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

آندھرا کے کووڈ سینٹر میں آتشزدگی سے ہلاکت پر وزیر اعظم کا اظہارغم

author img

By

Published : Aug 9, 2020, 12:57 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ میں ہوٹل میں بنائے گئے ایک کووڈ سینٹر میں اتوار کو آتشزدگی سے جان مال کے نقصان پر اظہار غم کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلیٰ سے حالات کی جانکاری لی اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

آتشزدگی سے ہلاکت پر وزیر اعظم کا اظہارغم

آتشزدگی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، 'وجئے واڑہ میں کوڈسینٹر میں لگی آگ سے میں بہت افسردہ ہوں، اس واقعے میں اپنی جان گنوانے والو ں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ زخمی ہونے والے جلد سے جلد صحتیاب ہوں میں نے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی سے حالات کی جانکاری لی ہے اور انہیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: زرعی انفراسٹرکچر فنڈ کے تحت مالی اعانت کا آغاز

واضح رہے کہ آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ کے گولڈن پیلس ہوٹل میں واقع کووڈ کیئر سنٹر میں اتوار کی صبح آتشزدگی کے نتیجے میں 3 مریضوں کی موت ہوگئی اور متعدد جھلس گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.