ETV Bharat / state

وزیراعظم جامعہ کے طلبہ کے ڈسپلن کے قائل: نجمہ اختر - طلبہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر نے کچھ روز قبل وزیراعظم نریندررمودی اور صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی تھی۔

نریندر مودی جامعہ کے طلبہ کے ڈسپلن کے قائل:نجمہ اختر
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 11:50 PM IST

وائس چانسلر کی یہ ملاقات کافی چرچے میں ہے اور اس کی وجہ ہے وہ جامعہ یونیورسٹی، جس پر کسی زمانہ میں خود نریندر مودی طنز و نقد کے نشتر چلاتے تھے۔

ملاقات کو کامیاب قرار دیتے ہوئے نجمہ اختر نے بتا یا کہ آئندہ سال جامعہ کے 100 سال پورے ہو جائیں گے ۔ اس موقع پر ہمارے یہاں ایک بڑا جشن منعقد کیا جائے گا، جس میں مودی جی کی شرکت کی ہمیں امید ہے۔

نریندر مودی جامعہ کے طلبہ کے ڈسپلن کے قائل:نجمہ اختر

نجمہ نے مزید بتایا کہ ملاقات کے دوران جامعہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا ذکر بھی ہوا، جس پر وزیراعظم نے اصرار کے ساتھ کہا کہ یہ کام جلد از جلد ہونا چاہئے۔ وزیر اعظم نے جامعہ کی ضروریات اور اس کے لئے بجٹ کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔

نجمہ نے انٹرویو میں کہا کہ وزیر اعظم نریندررمودی جامعہ کے طلبہ و طالبات کے ڈسپلن کے قائل ہیں اور اس کی تعریف کر رہے تھے۔

Intro:وزیر اعظم نریندررمودی سے ملاقات کے بعد

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت

وزیراعظم نے جامعہ کے صد سالہ جشن میں شرکت کا وعدہ کیا : نجمہ اختر

نریندررمودی جامعہ کے طلبہ کے ڈسپلن کے قائل: نجمہ اختر

نئی دہلی
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر نے کچھ روز قبل وزیر اعظم نریندررمودی اور صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔

وائس چانسلر کی یہ ملاقات کافی چرچے میں ہے اور اس کی وجہ ہے وہ جامعہ یونیورسٹی، جس پر کسی زمانہ میں خود نریندر مودی طنز و نقد کے نشتر چلاتے تھے۔

ملاقات کو کامیاب قرار دیتے ہوئے نجمہ اختر نے بتا یا کہ آئندہ سال جامعہ کے 100 سال پورے ہو جائیں گے ۔ اس موقع پر ہمارے یہاں ایک بڑا جشن منعقد کیا جائے گا، جس میں مودی جی کی شرکت کی ہمیں امید ہے۔

نجمہ نے مزید بتایا کہ ملاقات کے دوران جامعہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا ذکر بھی ہوا ، جس پر وزیراعظم نے اصرار کے ساتھ کہا کہ یہ کام جلد از جلد ہونا چاہئے۔ وزیر اعظم نے جامعہ کی ضروریات اور اس کے لئے بجٹ کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔
نجمہ نے انٹرویو میں کہا کہ وزیر اعظم نریندررمودی جامعہ کے طلبہ و طالبات کے ڈسپلن کے قائل ہیں اور اس کی تعریف کر رہے تھے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.