ETV Bharat / state

فون کی جاسوسی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: پرینکا - حکومت نے اسرائیلی اداروں کو صحافیوں کو فون کی جاسوسی

کانگریس کی سینیئر رہنما پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ فون کی جاسوسی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کا قومی سلامتی پر برا اثر پڑے گا۔

فون کی جاسوسی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: پرینکا
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 6:16 PM IST

محترمہ واڈرا نے جمعہ کے روز ٹویٹ کیا 'اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) یا حکومت نے اسرائیلی اداروں کو صحافیوں، وکلاء، سماجی کارکنان اور سیاسی رہنماؤں کے فون کی جاسوسی کرنے کا کام سونپا ہے تو یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

فون کی جاسوسی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: پرینکا
فون کی جاسوسی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: پرینکا

اس کا قومی سلامتی پر غلط اثر پڑےگا اس پر حکومت کی کاروائی کا انتظار ہے غور طلب ہے کہ سوشل نیٹ ورکنگ مائیکرو ویب سائٹ واٹس ایپ پر پیغامات کو پڑھنے اور فون کال سننے کا معاملہ سامنےآیا ہے جس پر کانگریس پارٹی نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.