ETV Bharat / state

دہلی: آئی ٹی ایف سینیئرز ٹینس ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا - دونوں زمرے میں مردوں کے لئے چار

ٹورنامنٹ سنگلز اور ڈبلز دونوں زمرے میں مردوں کے لئے چار (4) مختلف عمر کے زمرے - 35+ ، 45+ ، 55+ ، اور 65+ میں کھیلے جائیں گے۔

PHDCCI Delhi
PHDCCI Delhi
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 9:19 PM IST

دہلی لان ٹینس ایسوسی ایشن (ڈی ایل ٹی اے) آر کے کھنہ ٹینس اسٹیڈیم نئی دہلی میں 22-27 فروری 2021 تک انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) کے زیراہتمام پی ایچ ڈی سی سی آئی دہلی۔ آئی ٹی ایف سینیئرز ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کر رہی ہے۔

ٹورنامنٹ سنگلز اور ڈبلز دونوں زمرے میں مردوں کے لئے چار (4) مختلف عمر کے زمرے - 35+ ، 45+ ، 55+ ، اور 65+ کے کھلاڑیوں کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔ پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی ایچ ڈی سی سی آئی) ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اسپانسر ہے۔

اس موقع پر پی ایچ ڈی سی سی آئی کی سینیئر قیادت پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سنجے اگروال کی سربراہی میں۔ مسٹر ارشد نظام شال چیئرمین کھیل اور نوجوانوں کے امور، مسٹر مہیش گوئل شریک چیئرمین کھیل اور نوجوانوں کے امور، ڈاکٹر اجیت بھردواج شریک چیئرمین کھیل اور نوجوانوں کے امور پی ایچ ڈی چیمبر، مسٹر سوربھ سانیال سکریٹری جنرل پی ایچ ڈی چیمبر اور پی ایچ ڈی چیمبر کے سینیئر عہدیدار، آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن (اے آئی ٹی اے) اور دہلی لان ٹینس ایسوسی ایشن (ڈی ایل ٹی اے) کے سینیئر عہدیداران موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیے
وزیر اعظم جموں و کشمیر کا دورہ کر سکتے ہیں

مسٹر سنجے اگروال نے ٹورنامنٹ کے لئے تمام کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا 'یہ ایک صحت مند مقابلہ ہے۔ اس کھیل میں کھلاڑیوں کی کوششیں ہر ایک کو فاتح بنائیں گی۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی کی تقریب سے ہوا جس کے بعد قومی ترانہ گایا گیا اور پھر غبارے جاری کرنے کی تقریب پیش کی گئی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.