ETV Bharat / state

دہلی میں پٹرول 81 روپے فی لیٹر

پٹرول کی قیمتوں میں آج 10 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کی وجہ سے قومی دارالحکومت دہلی میں اس کی قیمت تقریباً 22 ماہ بعد 81 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

دلی میں 22 ماہ بعد پٹرول 81 روپے پر پہنچا

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 1:17 PM IST

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 10 پیسے کے اضافے سے 81 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل مسلسل 20 ویں روز بھی مستحکم رہا۔

یہ 25 اکتوبر 2018 کے بعد پہلی مرتبہ دہلی میں 81 روپے پر پہنچی ہے۔ کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں بھی اس کی قیمت 10 پیسے اضافے سے بالترتیب 82.53 روپے، 87.68 روپے اور 84.09 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

دہلی میں ڈیزل کی قیمت 73.56 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ کولکتہ میں اس کی قیمت 77.06 روپے، چنئی میں 78.86 روپے اور ممبئی میں 80.11 روپے فی لیٹر ریکارڈ سطح پر بنی رہی۔

ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر میں) مندرجہ ذیل رہی۔میٹرو ----------- پٹرول ----------------- ڈیزلدہلی ------------ 81.00 (+10 پیسے) ------- 73.56 (فکسڈ)کولکتہ --------- 82.53 (+10 پیسے) ------- 77.06 (فکسڈ)ممبئی ------------- 87.68 (+10 پیسے) ------- 80.11 (فکسڈ)چنئی ------------ 84.09 (+10 پیسے) ------- 78.86 (فکسڈ)یو این آئی۔ این یو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.