ETV Bharat / state

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں ایک بار پھر سے اضافہ

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 12:19 PM IST

خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں کچھ اعتدال کے باوجود بدھ کے روز گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر آگ لگ گئی۔

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں ایک بار پھر سے اضافہ
پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں ایک بار پھر سے اضافہ

نئی دہلی: گزشتہ شب خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں کچھ اعتدال کے باوجود بدھ کے روز گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر آگ لگ گئی۔ بدھ کو دارالحکومت دہلی میں پٹرول اور ڈیزل ایک بار پھر 35-35 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا۔

اس سے قبل اتوار کو ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے دن 35-35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔ آج کے اضافے کے بعد دارالحکومت دہلی میں پٹرول 106.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.92 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔

ممبئی میں پٹرول 112.11 روپے اور ڈیزل 102.892 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پٹرول 114.81 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 104.15 روپے فی لیٹر مہنگا ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں:پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ کا سلسلہ جاری

پٹنہ میں پٹرول 109.64 روپے اور ڈیزل 101.50 روپے فی لیٹر، بنگلور میں پٹرول 109.89 روپے اور ڈیزل 100.75 روپے فی لیٹر ہے۔ پٹرول کے ساتھ ساتھ ڈیزل نے بھی رانچی میں سنچری بنائی ہے۔

پٹرول کی قیمت 100.58 روپے اور ڈیزل کی قیمت 101.17 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ دہلی این سی آر کے نوئیڈا میں پٹرول 103.04 روپے اور ڈیزل 95.56 روپے فی لیٹر ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.