ETV Bharat / state

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی - چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے دن کمی درج کی گئی ۔ آج دہلی میں پیٹرول 15 پیسے اور ڈیزل 12 پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 2:06 PM IST

چار دن کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 72 پیسے فی لیٹر کی کمی آئی ہے جبکہ ڈیزل 46 پیسے گھٹ چکا ہے۔

ملک کی معروف تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے مطابق دہلی میں پیٹرول 15 پیسے کم ہوکر 73.89 پیسے فی لیٹر ہو گیا۔ ڈیزل کے دام 67.03 روپے پر 12 پیسے کم ہوئے ہیں۔

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی

ممبئی میں پٹرول گھٹ کر 79.50 روپے اور ڈیزل 70.27 روپے فی لیٹر رہ گیا. کولکتہ میں دونوں ایندھن کی قیمت بالترتیب 76.52 روپے اور 69.39 روپے پر آ گئی۔ چنئی میں پٹرول 76.75 روپے تو ڈیزل 70.18 روپے فی لیٹر رہ گیا۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.