ETV Bharat / state

پیٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں کمی - پیٹرول آٹھ سے نو پیسے

پیٹرول آٹھ سے نو پیسے اور ڈیزل چار سے پانچ پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔

پیٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں کمی (فائل فوٹو)
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 11:00 AM IST

ملک کے چار بڑے شہروں میں تین دن بعد پیر کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ پیٹرول آٹھ سے نو پیسے اور ڈیزل چار سے پانچ پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔

ملک کی تیل مارکیٹنگ شعبے کی معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق 'دہلی میں پیٹرول کی قیمت کم ہو کر 72.65 روپے اور ڈیزل 65.75 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

اقتصادی شہر ممبئی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 78.33 اور 68.96 روپے فی لیٹر رہی۔

دونوں دیگر میٹرو شہروں کولکتہ اور چینئی میں پیٹرول کی قیمت بالترتیب 75.35 اور 75.50 روپے فی لیٹر رہی جبکہ ڈیزل بالترتیب 68.16 اور 69.50 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

Intro:Body:

shamsheer 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.